ہندوستان کی حمایت پر عدنان مشکل میں

adnan-samiپاکستان اور ہندوستان کے درمیان گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر ہونے والے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ملکوں کے عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ اس موقع پر جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بھرپور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا وہیں فنکار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس سخت کشیدگی کے دوران ایک ٹوئیٹ نے پوری پاکستانی قوم کو مشتعل کردیا اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ سابقہ پاکستانی شہری عدنان سمیع ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *