راہل گاندھی کی قیادت انقلابی ثابت ہوگی: سونیا

لیکن آج ملک ان سے بھی بڑے چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس کے کارکنوں کے جوش کو بھی جانتی ہیں اور جو بے مثال ہے ۔وہ ملک کے لئے جدوجہد کرنے کو تیار ہیں۔ وہ جھکیں گے نہیں، پیچھے ہٹیں گے نہیں کیونکہ کانگریس کا مقصد ملک اور اس کے اقدار کی حفاظت کرنا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *