راہل گاندھی کی قیادت انقلابی ثابت ہوگی: سونیا

انہوں نے کہا کہ ان کو راہل کے صبر و تحمل پر یقین ہے اور وہ پارٹی کواپنی قابلیت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ مسٹر گاندھی کے جوش کو سمجھتی ہیں۔مسز گاندھی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی قربانیوں کو بامعنی بنانے کے لئے 20 سال پہلے جب انہوں نے کانگریس کی باگ ڈور سنبھالی تھی اس وقت بھی پارٹی کے سامنے کئی بڑے چیلنجز تھے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *