او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: 57 اسلامی ممالک کے سربراہ اور ترک صدر نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا

ترک صدر کی اپیل پر بلائے جانے والے او آئی سی کے اجلاس میں فلسطینی صدر محمود عباسی، اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم، پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، آذربائیجان کے صدر الہام الیو، ایرانی صدر حسن روحانی اور بنگلہ دیش کے صدر عبدالحامد سمیت 22 اسلامی ممالک کے سربراہان اور 25 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *