اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر چادر پوشی کی اور نظام الدین میں گاندھی جینتی کے موقع پر سوچھ بھارت ابھیان مہم میں شرکت کی۔ انہوں نے درگاہ پر دعا بھی مانگی۔ درگاہ پر حاضری کے بعد انہوں لوگوں کے ساتھ سوچھ ابھیان میں شرکت کی ۔