Skip to content
انھوں نے براہِ راست وزیرِ اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ ملک میں لڑکیوں کو بچانے کے لیے سخت قوانین اور مزید پولیس کا انتظام کریں۔
سنہ 2012 میں ایک طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد انڈیا میں جنسی تشدد کے حوالے پکڑ سحت ہو گئی ہے۔
اس واقعے کے بعد کئی دن تک ہونے والے مظاہروں کے بعد حکومت نے انسدادِ ریپ کے قوانین متعارف کروائے جن میں سزائے موت بھی شامل ہے۔
تاہم ملک میں اب بھی بچوں اور عورتوں کے خلاف سنگین جنسی حملے جاری ہیں۔