مرزا غالب کو گوگل کا شاندار خراجِ عقیدت

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے، جی ہاں آج اِن ہی مرزا غالب کا 220ویں یوم پیدائش ہے، جن کی شخصیت اپنی مثال آپ ہے۔

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے

کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور

اور یہ دعویٰ ایسا کچھ غلط بھی نہیں تھا، اس لیے کہ غالب کو مشکل سے مشکل موضوعات کو نہایت سادگی اور سلاست کے ساتھ بیان کردینے کے فن پر کمال حاصل تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *