سون بھدر میں ریل کی پٹری پر لاش ملنے سے سنسنی

سون بھدر: اترپردیش میں سون بھدر کے شکتی نگر علاقہ میں آج ریل کی پٹری پر ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا ہے son bhadrکہ شکتی نگر بس اسٹینڈ کے پاس ریلوے لائن پر صبح رفع حاجت کے لئے جارہے لوگوں نے ایک شخص کی سر دھڑ سے الگ پڑا دیکھا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔پولیس نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کے بعد لاش کی شناخت راجیش رام والد رام بلاش کے طور پر کی ہے جو شکتی نگر کا رہنے والا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *