افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، دہلی این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں محسوس کئے گئے جھٹکے

خیال رہے کہ ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گزشتہ دو دنوں سے طوفان کو لے کر الرٹ جاری ہے۔ ساتھ ہی ساتھ آندھی -طوفان میں کئی گھروں کے تباہ ہونے اور نقصان پہنچنے کی خبریں ہیں ۔ا تراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اولے گرنے کی بھی خبر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *