سرکاری میڈیا نے ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت چھ کا دعوی کیا جبکہ یو ایس جی ایس نے اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ہونے کی بات کہی. اگرچہ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایران کے اسی علاقے میں7.3کی شدت والا زلزلہ آیا تھا جس میں کم از کم 530 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے تھے ۔صدر حسن روحانی کے کٹر مخالفین نے گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے کے دوران سرکاری رویہ کی تیکھی تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی سست اور ناکافی بتایا.