ایران میں زلزلہ کے متعدد جھٹکے ، 18 زخمی،خوف و ہراس

 بیروت : ایران کے جنوب مشرقی صوبے کرمان میں کل اور آج زلزلے کے کئی بار جھٹکے محسوس کئے گئے . زلزلے میں 18 افراد زخمی ہو گئے اور تقریبا 20 گھر تباہ ہوگئے ۔

آٹھ لاکھ 20 ہزار سے زائد کی آبادی والے کرمان سے 56 کلومیٹر دور علاقے میں کل پہلی بار 5.9 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے . اگرچہ شروع میں زلزلے کی شدت 6.2 ہونے کی بات کہی گئی تھی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *