سی پی ایم ماؤنوازوں نے ریلوے اسٹیشن کے آلات میں آگ لگائی

اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹرمکیش کمار اور دو ریلوے اہلکار ابھی تک غائب ہیں۔ماؤنوازانہیں اپنے ساتھ لے گئے ہیں یا خود وہ فرار ہیں۔اس بات کی اطلاع نہیں مل پائی ہے ۔

لکھی سرائے کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اروند ٹھاکر نے بتایا کہ ماؤنوازوں کے بند کے پیش نظر کیئول -جمال پور اور کیئول -جھاجھا ریلوے بلاک کے حساس اسٹیشنوں پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور ماؤنوازوں کی گرفتاری کے لئے مہم چلائی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *