Home Marquee آسٹرین مسلمانوں نے مساجد کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی مخالفت کردی
آسٹرین مسلمانوں نے مساجد کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی مخالفت کردی
دوسری جانب ترکش اسلامک کونین نے مساجد میں انتہا پسندانہ رحجانات پروان چڑھانے سے متعلق آسٹریا کے تحفظات کو قطعی رد کردیا تاہم انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اماموں کی ضروری تربیت کے لیے ترکی محدود مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔