مرحوم انور جلالپوری پدم شری کے لئے نامزد

بھاگوت گتیاجیسی مذہبی کتاب کا انہوں نے جس سلیس انداز میں اُردو میں منظوم ترجمہ کیاہے اس کی پذیرائی ہوئی ہے۔حالانکہ وہ مکمل کتاب کا ترجمہ نہیں کرپائے مگر جتنے ابواب کا کرپائے اس نے انہیں ادبی دنیامیں ایک الگ مقام دلا یا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *