عامر خان نے ریو میں تمغہ جیتنے کے لئے ساکشی کو مبارکباد دی

ئی دہلی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے ریو اولمپک خواتین کشتی میں کانسہ کا تمغہ جیتنے کے لئے ساکشی ملک کو مبارک باد دی ہے ۔عامر نے ، جو خود نئی فلم AMIR KHAN -SAKSHIدنگل میں پہلوان کا کردار کررہے ہیں ساکشی کے نام پیغام میں کہا ہے ” ساکشی ملک مبارک ہو ۔ آپ نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے وہ اولمپک میڈل جیتنے والی ہندوستان کی پہلی خاتون پہلوان ہیں۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *