مِنى” مقامات مقدسہ کے ہسپتالوں میں پیدا ہونے والی پہلی بچی

سعودی وزارت صحت نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے سیزن میں مقامات مقدسہ کے ہسپتالوں میں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام “مِنى” رکھا گیا ہے۔accb8cb8-91ff-474f-b214-9469844494ee_16x9_600x338

وزارت صحت نے اپنے “ٹوئیٹر” اکاؤنٹ پر نومولود کی تصویر بھی جاری کی ہے۔

عربی روزنامے “اليوم” کے مطابق افغان بچی کی پیدائش اتوار کی شام منی کے کے ایمرجنسی ہسپتال میں ہوئی ، سیزیریئن آپریشن کے بعد بچی کی ماں خیریت سے ہے۔ والدین نے اتفاق رائے سے اپنی بچی کا نام “مِنى” رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *