نیدرلینڈز کے قصبے زُنڈرٹ میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے دلچسپ فن پا روں کی سالانہ پریڈکا انعقاد کیا گیا۔
نیدرلینڈ میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے دلچسپ فن پا روں کی سالانہ پریڈ
اس پر یڈ میں رنگ برنگے انواع واقسام کے لاتعداد پھولوں کو استعما ل کر کے مختلف ماڈلز تیار کیے گئے جنھیں گا ڑیوں پر رکھ کر نمائش کیلئے پیش کیا گیا ۔
دلکشی ،خوشبو اوررنگوں سے سجی اس پریڈ کا اہتما م ہر سال کیا جاتاہے جس میں دنیا بھر سے پھولوں سے دلچسپی رکھنے والے لاتعداد افراد شرکت کر تے اور اس انوکھی پر یڈ سے محظوظ ہوتے ہیں۔