یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

yamanیمن میں اعلی سیاسی کونسل کے ذریعے ملک کا انتظام سنبھالنے کے فورا بعد سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ ، نیشنل کانگریس اور دیگر اتحادی جماعتوں نے ہفتے کو صنعا میں ایک اجلاس میں ملک کا نظم و نسق چلانے اور سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک اعلی سیاسی کونسل کی تشکیل اوراس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کیا-

المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اتوار کو جنوبی صوبے تعز کے مخا شہر پر کم سے کم چھے بار بمباری کی- سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے صوبہ صنعا کے شہر نہم کے علاقے المنارہ پر بھی بمباری کی –

دوسری جانب یمن کی عوامی انقلابی رضاکار فورس کے جوانوں نے بھی سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں شمالی یمن کے شہر الغیل میں سعودی عرب کے فوجی اڈوں پرحملہ کیا- یمن کی عوامی انقلابی کمیٹیوں کے جوانوں نے صوبہ صنعا کے نہم علاقے میں سعو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *