چین میں ‘ایئر کرافٹ ‘ریسٹورنٹ کی دھوم

چین میں ‘ایئرکرافٹ یسٹورنٹ اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ چین کے صوبے Hubeiکے شہر Wuhan میں ایک چینی شخص نے اپنی بیوی کیلئے طیارہ خریدا اور پھر اُسے خوبصورت ایئر کرافٹ ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیا جہاں کھانا بھی فلائٹ اٹنڈنٹ کا لباز زیب تن کئے ویٹرز پیش کرتی ہیں۔

منفرد نوعیت کے اس ریسٹورنٹ میں آکر گاہک نہ صرف جہاز میں بیٹھنے کا شوق پورا کرتے ہیں بلکہ لذیذ کھانوں کا لطف بھی اُٹھاتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *