سعودی عرب میں گذشتہ برس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک خصوصی فرمان کے تحت خواتین کی ڈرائیونگ پرعاید پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تو اس کا ملکی اور عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا۔
حکومت کی طرف سے ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد خواتین نے ڈرائیونگ سیٹوں پربیٹھنا اور گاڑی چلانے کی تربیت حاصل کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔