بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار

صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے رام اللہ اور البیرہ سے چار اور نابلس سے دو فلسطینیوں کو گرفتار کیا جبکہ مشرقی نابلس میں ایک فلسطینی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *