الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی شام کے شہر ادلب کے الثلاثین نامی شاہراہ پر ایک کار بم دھماکے میں کم ازکم 25 نہتے شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاک یا زخمی ہونے والے عام شہری ہیں۔
شامی ذرائع کا کہناہے کہ دھماکہ سربازان قفقاز نامی عسکری تنظیم کے دفتر کے قریب ہوا ہے جس سے آس پاس کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ابھی تک کسی تنظیم یا گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Pages: 1 2