دمشق میں بم دھماکے سے6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

damishqشام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئےہیں۔

العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہو نے والے افراد میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *