لکھنؤ: اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے بابری مسجد معاملے میں مدعی رہے محمد ہاشم انصاری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر یادو نے کہا کہ ان کے انتقال سے انھیں کافی دکھ پہنچا ہے ۔ خدا ان کی روح کو تسکین دے ۔
صبح تقریبا پانچ بجے اجودھیا میں مسٹر انصاری نے آخری سانس لی۔ وہ 96 سال کے تھے اور کچھ دن سے بیمار چل رہے تھے ۔