ہاشم انصاری کے انتقال پر ملائم کا اظہار تعزیت

لکھنؤ: اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے بابری مسجد معاملے میں مدعی رہے محمد ہاشم mulayam-singh-hashim-ansari-548273a8e2ba4_exlانصاری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

مسٹر یادو نے کہا کہ ان کے انتقال سے انھیں کافی دکھ پہنچا ہے ۔ خدا ان کی روح کو تسکین دے ۔

صبح تقریبا پانچ بجے اجودھیا میں مسٹر انصاری نے آخری سانس لی۔ وہ 96 سال کے تھے اور کچھ دن سے بیمار چل رہے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *