ہو رہی ہے سنجیونی بوٹی کی تلاش

hanumanتینمحکموں پر مشتمل کمیٹی بنائی
اتراکھنڈ حکومت ریاست میں سنجیونی بوٹی کی تلاش کر رہی ہے.یہ وہی سنجیونی بوٹی ہے جس کا ذکر ہندوؤں کے دیو ہنومان کے تناظر میں آتا ہے جس کی تلاش میں کہا جاتا ہے کہ وہ مکمل پہاڑ اکھاڑ کر بھگوان رام کے حضور لے گئے تھے تاکہ لکشمن کی بے ہوشیکو دور کیا جا سکے.خبر میں کہا گیا ہے کہ اسی مبینہ سنجیونی بوٹی کی تلاش کے لئے اتراکھنڈ میں تین محکموں کی ایک کمیٹی بنائی گئی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *