‘ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرنے پر امریکا کو تاریخی پشیمانی ہوگی‘

واضح رہے کہ 26 اپریل کو فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذاتی وجوہات کو جواز بنا کر آئندہ ماہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔

 

فرانسیسی صدر کا یہ بیان ان کے حالیہ تین روزہ امریکی دورے کے بعد سامنے آیا تھا، جس سے قیاس آرائیاں کا سلسلہ شروع ہوا کہ فرانسیسی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری معاہدہ برقرار رکھنے پر قائل نہیں کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *