مظفرنگر فسادات سے متعلق 400 کیس واپس لے سکتی ہے یوگی حکومت

بتا دیں کہ مظفر نگر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں اگست – ستمبر 2013 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں 60 افراد ہلاک اور 40 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہو گئے تھے۔ فسادات کے سلسلے میں کل 502 مقدمات درج کئے گئے تھے، جن میں 6867 افراد کو ملزم بنایا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *