پیلی بھیت میں چار بچے تالاب میں ڈوبے

پیلی بھیت:اترپردیش میں پیلی بھیت کے سنگڑھي علاقے میں چار بچے ایک تالاب میں ڈوب گئے ۔ پولس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ برھا گاؤں میں بدھ کی شام تالاب میں غسل کرنے کے دوران منوج (12)، اجے (12)، جیتو (10) اور پردیپ (8) ڈوب گئے ۔

انہوں بتایا کہ ضلع انتظامیہ نے متاثرین کے لواحقین کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *