پرتاپ گڑھ یوپی بورڈ کے امتحان کے پہلے دن 4443 طلبہ غیر حاضر

پرتاپ گڑھـ اتر پردیش ایجوکیشن بورڈ کے امتحان میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ہائی اسکول و انٹر کے کل 46364 طلبہ میں سے 7205 طلبہ امتحان کے آغاز منگل سے غیر حاضر رہے ۔جبکہ ایک مرکز کو ڈبار کیا گیا ۔

ضلع انسپیکٹر آف اسکول برجیش مشر انے بتایا کہ ہائی اسکول کے 19365 طلبہ میں سے 2762 و انٹر کے 26999 طلبہ میں سے 4443 طلبہ امتحان کے آغاز اول روز سے غیر حاضر رہے ۔جبکہ ایک امتحان مرکز سے دو طلبہ کے پاس موبائل برآمد ہونے کے سبب مرکز کو ڈبار کرنے کی سفارش کی گئ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *