فرانس :عسکریت پسندی کے الزام میں 3خواتین گرفتار

france-ladies-arrestپیرس۔ فرانس کے شہر بوسی سینٹ آنتوان میں عسکریت پسندی کےالزام میں 3خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی وزیرداخلہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتارخواتین ممکنہ طور پر کار دھماکا کرنا چاہتی تھیں۔
اس سے قبل رواں ہفتے پولیس نے ایک کار کو قبضے میں لےلیاگیاتھا ۔کارمیں گیس سےبھرے6 سلینڈرز اور ڈیزل کے3 کین موجودتھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *