عدالت کی جانب سے پدماوت سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد پھر پرتشدد مظاہرے

انڈیا میں سپریم کورٹ کی جانب سے بالی وڈ فلم پدماوت سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد فلم کی ریلیز سے قبل ہی احتجاج اور پرتشدد واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔

جن چار ریاستوں جہاں فلم پر پہلے پابندی عائد کی گئی تھی وہاں اس کی ریلیز کے موقعے پر احتجاج کیا گیا۔

ریاست گجرات میں انتہا پسند ہندوؤں نے بسوں کو آگ لگائی اور تھیٹرز میں توڑ پھوڑ کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *