اسلامی جمہوریہ ایران میں بدامنی کے واقعات میں ملوث فسادیوں، دہشتگرد گروہ کو پکڑا گیا

اس آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ چند زخمی ہوگئے. دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں تین سیکورٹی اہلکار بھی درجہ شہادت پر فائز ہوئے.

دہشتگردوں کے قبضے سے ھتھیار، ہینڈ گرنیڈز، فوجی یونیفارم اور مواصلاتی آلات قبضے میں لے لیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *