“تاج محل پر دعوی کرنے والے وقف بورڈ سے سپریم کورٹ نے کہا، “پہلے شاہ جہاں کے دستخط لیکر آؤ

سی جے آئی دیپک مشرا نے شاہجہاں کے ذریعے لکھے گئے خط کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ “نظر بندی کے دوران شاہجہاں آگرہ قلعہ کی کوٹھری سے تاج محل دیکھاکرتے تھے۔نظر بندی میں رہتے ہوئے انہوں نے وقف نامہ کیسے دستخط کیا؟ ہمیں بادشاہ کے ذریعے جو دستخط کئے گئے کاغذات ہیں وہ دکھائیے”۔

بتادیں کہ اس سے پہلے بھی یوپی کا ایک شخص خود کو مغل نسل پرست بتاتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا تھا،اس کا دعوی تھا کہ وہ تاج محل کا کیئر ٹیکر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *