وزیر اعظم نے دیویندرجھاجھریا کو رئیو پیرالمپکس 2016 میں گولڈ میڈل جیتنے پرمبارکباددی

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندرمودی نے جسمانی معذوراولمپک کھلاڑی دیویندر جھاجھریا کو رئیو پیرالمپکس 2016 میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباددی ہے ۔ دیویندر جھاجھریا download-4کے نام تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا :” رئیو پیرالمپکس میں دیویندرجھاجھریا نے اپنے بے مثال فن کے مظاہرے کے ذریعہ گولڈ میڈل جیت کر جو تاریخی موقع فراہم کیا ہے ،اس کے لئے وہ حقیقی مبارکباد کے مستحق ہیں اور ہم سب کو ان پر فخر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *