فرانسیسی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ایرانی میڈیا کا کیمرہ مین کوما میں چلا گیا

واضح رہے کہ عالمی یوم محنت کشاں پر پیرس میں محنت کشوں کے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا اور مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ انہوں نے دھواں پھیلانے والے بموں کا بھی استعمال کیا-

 

فرانس کی لیبر یونینوں کے کارکنوں نے مظاہرے کا آغاز پیرس کے باسٹیل اسکوائر سے کیا- مظاہرے کے دوران تقریبا بارہ سو مظاہرین ماسک بھی پہنے ہوئے تھے-

فرانسیسی پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے آنسوگیس اور واٹرکینن کا استعمال کیا- فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مظاہرے کے بعد دو سو مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *