سہارنپور میں کشیدگی مگر امن، سچن والیہ آخری رسم ادا

ادھر، ضلع مجسٹریٹ نے سہارنپور ضلع میں مہارانا پرتاپ جینتی تقریب منعقد کرنے پر روک لگا دی ہے ۔ پورے ضلع میں سہارنپور شہر اور پولیس انتظامیہ اور انٹیلیجنس ایجنسیاں صورت حال کی قریبی نگرانی کررہی ہیں ۔سہارنپور ہائی الرٹ پر ہے ۔ آج کسی طبقے کی طرف سے کوئی ناخوشگوار ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *