سونیا کی ‘غیر ملکی شہریت’ کا مسئلہ اٹھانا غلط تھا:طارق

تو ان کا کہنا تھا کہ “کوئی تھی تلاطم خیزی ہو مگر جو سچ ہے میں وہی کہہ رہا ہو۔قابل ذکر ہے کہ ” 1999 میں مسٹر شرد پوار، پی اے سنگما اور مسٹر طارق انور نے مسٹر سونیا گاندھی کی اطالوی شہریت کا معاملہ زور و شور سے اٹھایا تھا اور یہ موقف اختیار کیا تھا کہ انہیں ہندوستان کے وزیر اعظم کے طورپر منتخب نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

بعد میں اسی معاملے پر کانگریس سے معزول ہونے کے بعد مسٹر شرد پوار نے 25 مئی 1999 کو مسٹر طارق انور اور پی اے سنگما کے ساتھ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *