پیمنٹ بینک ڈیبٹ کارڈ نبھی جاری کر سکتا ہے۔
پیمنٹ بینک کے پاس کسٹمر کو عمومی فائنینشیل جیسے میچوئل فنڈ اور انشیو رینس پروڈکٹس دینے کا بھی آپشن ہوگا۔
کاروباریوں کو بھی حاصل ہوگا فائدہ
چھوٹے کاروباریوں کیلئے بھی یہ خاصہ فائدہ مند ہوگا
اس کے تحت 5۔6ملازمین والے بزنیس کیلئے پیمنٹ میں سیلری اکاؤنٹ بھی کھلوایا جا سکتا ہے۔
پیمنٹ بینک سے موبائل کے ذریعے بینکنگ کافی آسان ہوگی اور اس کیلئے بینکوں کے چکر لگانے سے نجات ملے بھی گی۔
اس کی اپنی کچھ حدیں ہیں جو اسے عمومی جنرل بینکنگ سے الگ بناتی ہے۔
ایسے کھول سکتے ہیں اکاؤنٹ
سب سے پہلے جیو پیمنٹ کا ایپ اسٹال کریں اور جیو نمبر کے ساتھ سائن ان کریں
فکس جگہ پر اپنا آدھار نمبر درج کریں اور اپنے آدھار کارڈ کو لنک کریں۔
اگر ڈیبٹ کارڈ،اےٹی ایم کارڈ کی ضرورت ہو تو ایڈریس اپڈیٹ کریں۔