بس ندی میں گری، 33 افراد جاں بحق متعدد زخمی

سوائی مادھو پور: راجستھان کے سوائی مادھو پور میں آج صبح ایک پرائیویٹ بس کے بناس ندی میں گرنے سے 32افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق یہ بس صبح سات بجے سوائی مادھو پور سے سواریاں لے کر لال سوٹ کے لئے روانہ ہوئی تھی اور 20کلومیٹر دور بناس ندی میں گر گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *