پاکستان موسمی تبدیلی سے متاثرہ پہلے دس ملکوں میں

pak-pollutionاسلام آباد ۔ وزارت موسمیاتی تغیر کی سینٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ صدی کے آخر میں عالمی درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ سیلاب، طوفان، خشک سالی، گرمی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان موسمی تبدیلی سے متاثرہ دنیا کے پہلے 10 ممالک میں شامل ہے۔ موسمیاتی تغیر سے گرم ترین دن اور راتوں میں اضافہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *