جماعت اسلامی سے وابستہ اسلم غازی اور سلیم خان نے واضح طورپرکہاکہ فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے ، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صہیونیوں کی سازش کوکامیاب بنانے کی کوشش کی ہے ۔ جسے اسلامی دنیا کو ناکام بنانے کی کوشش کی جانا چاہئے ۔
Copyright © Naqeeb News - All Rights Reserved