انہوں نے ملک کے ہر طبقہ کے لوگوں کی ترقی، خوشحالی اور خاص کر ہندوستان کے صدیوں کے بھائی چارہ اور مذہبی ہم آہنگی کے اصولوں کی مشعل کو ہمیشہ فیروزاں رکھا۔ چونکہ اُن کا یوم پیدائش آج گڈ گورننس کے طور پر منایا جارہا ہے اس لئے مرکزی حکومت (مودی سرکار) کو اپنا محاسبہ کرنا چاہئے کہ وہ لوگوں کو اچھی حکمرانی بہم پہنچا رہے ہیں یا نہیں۔