منی لانڈرنگ معاملے میں میسا بھارتی کے خلاف چارج شیٹ داخل

اسی سال ستمبر میں ای ڈی نے محترمہ بھارتی کے دہلی سے متصل بجواسن علاقے میں واقع فارن ہاؤس کو ضبط کیا تھا۔یہ فارم ہاؤس ان کے اور ان کے شوہر شیلیش کے نام ہے ۔محترمہ میسا اور شیلیش کے جوابوں سے مطمئن نہں ہونے پر ای ڈی نے یہ قدم اٹھایا تھا۔

الزام ہے کہ یہ فارم ہاؤس شیل کمپنی کے ذریعہ آئی رقم سے خریدہ گیا تھا۔چار شیل کمپنیوں کے ذریعہ ایک کروڑ 20لاکھ روپے آئے تھے جس کے ذریعہ اس جائیداد کو خریدہ گیا تھا ۔محترمہ میسا پر یہ بھی الزام ہے کہ سال 09-2008میں شیل کمپنیوں کے ذریعہ پیسہ تب آیا تھا جب مسٹر یادو ریلوے میں وزیر تھے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *