ہر بار سابق حکومتوسیم کی فائل کو کیوں نہیں آگے بڑھاتی۔ ستم یہ کہ وصیم رضوی نڈر ہوکر اخبارات کی سرخیوں میں اپنے بیانات کی وجہ سے چھایا رہتا ہے، نہ شیعہ قوم رضوی کو بھول رہی ہے نہ وصیم اپنی کارتوتوں سے باز آرہا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ وصیم رضوی کو کوئی خوف نہیں ہے وہ جانتا ہے کہ جس طرح اکھیلش حکومت نے چچا اعظم خاں کے کہنے پر کوئی کاروائی نہیں کی اس بار بھی یوگی حکومت انکو سزا نہیں دے گی۔