کاظمین میں کار بم دھماکے میں 18 افراد شہید 37 زخمی، آئی نے حملہ کی ذمہ داری لی

baghdadعراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں کاظمین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کار بم دھماکے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں کاظمین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے کار بم دھماکے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کاظیمن میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں 18 افراد شہید اور 37 زخمی ہوگئے ہیں ۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے حادثے کی جگہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں اور شہداء کو اسپتال منقتل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *