آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے آزاد ارکان نے بائیکاٹ کی عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ سے متاثر ہو کراسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *