آیت اللہ خامنہ ای نے کہا، ایران کے دشمنوں نے شرپسند عناصر کے لئے پیسہ، اسلحہ اور مختلف قسم کا ساز وسامان مہیا کیا

رہبرمعظم نے فرمایا کہ دشمن ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ کسی بھی طریقے سے ایران پر وار کرے اور اسلامی نظام کو نقصان پہنچائے۔ حالیہ واقعات میں دشمن نے اسلامی نظام کے خلاف پیسہ اور اسلحہ کے علاوہ ہر قسم کے حربے استعمال کئے ہیں جس کے بارے میں کسی اور دن تفصیل سے بات کرونگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *