قدرتی ذخائر اور جنگلات کے ہفتے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے پھل دار درختوں کے دو پودے لگائے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور یوم درختکاری کی مناسبت سے پودا کاشت کیا اور ملک بھر میں پودوں اور درختوں کی کاشت کی رسم کو مبارکباد قراردیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درخت لگانے کے دن کی مناسبت ایک پودا کاشت کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: وزارت زراعت کو تہران میں باغات کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔