اس نو کی دیگر آبی حیات، یعنی کچھوؤں کے بارے میں پہلے سے ہی یہ بات جانی جاتی ہے کہ وہ مقناطیسی فیلڈ کی مدد سے راستہ تلاش کرتے ہیں۔ہمارے سیارے (زمین) کی ارضِ مقناطیسی یکساں ہے اور اس کے بارے میں پیشن گوئی کی جا سکتی ہے۔
پولز سے خط اُستوا کی جانب بڑھنے پر یہ کمزور ہوتی چلی جاتی ہے۔مقناطیسی قطبِ شمالی کی ڈھلان تقریباﹰ 58 مائیکروٹیسلا (مقناطیسی فیلڈ کا یونٹ) جبکہ خطِ استوا کی 24 ہے۔اورگون سے نکلنے والی سامن مچھلیاں کینیڈا یا الاسکا کے شمال میں بحرالکاہل میں دو سے چار سال بسر کرنے کے بعد انڈے دینے کی عمر میں واپس لوٹتی ہیں۔